Review Detail

 
Karachi
September 19, 2016    
Overall rating 
 
1.0
Food 
 
1.0
Atmosphere 
 
1.0
Service 
 
1.0
Pricing 
 
1.0

Alpine Gelato

عجیب زٹیل اور منحوس سروس ہے ان لوگوں کی فیملی ہال میں کوئی فیملی نہیں بیٹھی ہوتی ،کامن ہال میں تمام فیملیز براجمان ہوتی ہیں ۔ آج بھی مجھے اور میرے دوست کو حسین آباد برانچ میں کھڑے ہوکر آئسکریم کھانی پڑی ، میں نے جب احتجاج کیا تو ہٹ دھرم اور بدتمیز اسٹاف نے صرف کندھے اچکا دیئے، میں نے ان سے کہا کہ اگر آپ ان فیملیز کو فیملی ہال میں نہیں بھیج سکتے تو ہمیں وہاں بیٹھنے دیں جس پر وہاں کے اسٹاف نے کہا یہ نہیں ہوسکتا ہم آپ کو وہاں نہیں جانے دیں گے، یہی صورتحال سمن آباد برانچ میں پیش آئی تھی۔ اگر بہتر سروس نہیں دے سکتے تو تالا لگا کر اپنے گھر بیٹھو، تم سے کوئی فری میں چیز لے رہے ہیں جو تم یہ بیہودگی دکھاتے ہو۔۔

About Me

Location
Hussainabad
Was this review helpful to you? 

Comments

 
 
Ordering 
 
To write a comment please register or